وینا ملک اپنی فیملی کے ہمراہ ترکی چلی گئیں

وینا ملک اپنی فیملی کے ہمراہ ترکی چلی گئیں

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ وینا ملک اپنی فیملی کے ہمراہ ترکی چلی گئی ہیں جہاں وہ دو ہفتے تک چھٹیاں منائیں گی۔ وینا ملک کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ وینا ملک ترکی سے واپسی پر دبئی جائیں گی جہاں وہ اپنے کیرئر سے متعلق چند اہم فیصلے بھی کریں گی کیونکہ ان دنوں وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے بہت پریشان ہیں۔

۔

مزید :

کلچر -