ہالی ووڈ فلم’ ’ایونجرز ایج آف الٹرون“ کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ فلم’ ’ایونجرز ایج آف الٹرون“ کا نیا ٹریلر ریلیز
 ہالی ووڈ فلم’ ’ایونجرز ایج آف الٹرون“ کا نیا ٹریلر ریلیز

  

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ کے سپر ہیروز دنیا کو بچانے کیلئے ایک بار پھر میدان میں اترینگے،ایکشن سے بھرپور فلم ایونجرز:ایج آف الٹرون‘کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی۔ہالی ووڈ فلم ایونجرز ایج آف الٹرون کا نیا ٹریلر مداحوں کے دلوں پرراج کرنے آگیا،،فلم 2012ءکی ہٹ سیریزدی ایونجرز کا سیکوئیل ہے، فلم میں زبردست ایکشن اور اسپیشل ایفکٹس ڈالے گئے ہیں، فلم کی کہانی میں سپر ہیروز شکست دینگے الٹرون نامی ولن کو، جو دنیا میں تباہی مچانے کیلئے سر توڑ کوشیشیں کرتا ہے پر اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوتا،فلم دی ایونجرز ایج یکم مئی کو سنیما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔

مزید :

کلچر -