توہین آمیز خاکے بنانے والوں کو قوم معافنہیں کرے گی،مجاہد عبدالرسول

توہین آمیز خاکے بنانے والوں کو قوم معافنہیں کرے گی،مجاہد عبدالرسول

  

لاہور(سٹاف رپورٹر) سنی تحریک کے ڈویژنل صدر مولانا مجاہد عبدالرسول خان نے کہا ہے کہ توہین امیز خاکے شائع کرنے والوں کو اُمت مسلمہ اور عاشقا ن رسول ﷺ کبھی معاف نہیں کریں گے۔ اہل مغرب صحافت کی آزادی کی آڑ میں اپنی آوارہ فکر کا اظہار کررہے ہیں۔ دنیا بھر کے حکمران یاد رکھیں زمین کے اُوپر اَمن و امان محبت رسول ﷺ اور عشق رسول ﷺ کے بغیر ممکن نہیں۔ توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے ضرور غازی علم الدین شہید ، غازی ممتاز حسین قادری جیسے عاشق رسول ﷺ کی گرفت میں ضرورآئیں گے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -