فہمیدہ کو ثر فہمی کا دوسرا مجموعہ کلام شائع ہو گیا
لاہور(پاکستان رپورٹ) فہمیدہ کوثر فہمی کی شاعری کی نئی کتاب شائع ہو گئی ہے ”رُت بدل گئی ہو گی “ان کا دوسرامجموعہ کلام ہے ،اس سے پہلے ان کی شاعری”گئی رُتوں کا حساب رکھنا“کے نام سے شائع ہو چکی ہے،فہمیدہ کوثر فہمی کے افسانوں اور کالموں کے بھی کئی مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔