محفل ذکر و نعت خوانی
لاہور (پ ر)”بزم نور “کے زیر اہتمام آج بعد از نماز عشاءمحفل ذکر و نعت خوانی دربار عالیہ حضرت قبلہ نوری کھیس والی سرکار قلندر پاک لجپالؒ بمقام دربار شریف چھوٹا سہیون شریف نزد کوٹ عبد المالک شیخوپورہ روڈ لاہور میں ہو گی۔
شرکت فرما کر روحانی فیوض و برکات سے فیض یاب ہوں صلٰوة و سلام ختم پاک اور اجتماعی دعا کے بعد حاضرین میں با اہتمام لنگر شریف تقسیم ہو گا۔