ڈاکٹر مجاہد کامران نے ادارہ تعلیم و تحقیق کا افتتاح کر دیا

ڈاکٹر مجاہد کامران نے ادارہ تعلیم و تحقیق کا افتتاح کر دیا

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے ادارہ تعلیم و تحقیق سے شعبہ زوالوجی تک برآمدے میںتکمیل شدہ تزئین و آرائش کا افتتاح کر دیا اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف لاءپروفیسر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی ، رجسٹرار ڈاکٹر لیاقت علی، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر شاہد منیر، اقامتی آفیسر اول ڈاکٹر ساجد رشیداحمد،ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر کامران عابد،،ایڈیشنل رجسٹرا رIIملک محمد ظہیراور سینئر فیکلٹی و ایڈمنسٹریٹو افسران بھی موجود تھے پنجاب یونیورسٹی کے تاریخی انسٹی ٹیوٹ (آئی ای آر) کی تزئین و آرئش اور ٹائلز نے اس کی خوبصورتی کومزید نکھار دیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -