چنیوٹ کے رہائشی نے خطیب داتا دربار کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا

چنیوٹ کے رہائشی نے خطیب داتا دربار کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا

  

لاہور(کرائم سیل)چنیوٹ کے رہائشی نے خطیب داتا دربار کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا۔محکمہ مذہبی امور و اوقاف کی جانب سے جاری کی گئی قبول اسلام سند کے مطابق پرانا چنیوٹ روڈ محلہ کرسچن کالونی کے رہائشی محمد ندیم مسیح نے اسلام خطیب داتا دربار علامہ داکٹر محمد ریاض بیالوی کے ہاتھوں قبول کر لیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -