حکومت پٹرولیم مضوعات میں کمی کے باجود مہنگائی روکنے میں ناکام ہے،حاجی یعقوب

حکومت پٹرولیم مضوعات میں کمی کے باجود مہنگائی روکنے میں ناکام ہے،حاجی یعقوب

  

 مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)حکومت پٹرولیم مضوعات میں کمی کے باجود مہنگائی روکنے میں ناکام ہے تحریک انصاف کے رہنما و چیئرمین زکوة عشر کمیٹی یونین کونسل شامکی بھٹیاں حاجی محمد یعقوب بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مضوعات کی قیمتیں کم کر کے عوام پر کوئی احسان نہیں کیا بلکہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہو گئی ہیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود حکومت مہنگائی گھٹانے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -