تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ
تلاش گمشدہ

  

لاہور(پ ر)کلثوم بی بی جو کہ 26اگست 2014سے لاپتہ ہے ذہنی توازن درست نہیں ہے گونگی بہری ہے عمر 34سال ہے ،رنگ گندمی ہے جامنی رنگ کی شلواراور سفید جامنی رنگ کی قمیض اور کالے رنگ کی چپل پہنے ہوئے تھی جس صاحب کو ملے یا اس کے بارے میں جانتا ہو درج ذیل نمبر ز پر اطلاع کرئے درست اطلاع کرنےوالے کو نقد انعام دیا جائے گا0304-2671126 0343-4397126

٭.... لاہور (پ ر)اصغر علی ولد شہادت علی عمر 38سال 5ماہ سے سکنہ کلال والا سے لاپتہ ہے ذہنی توازن درست ہے رنگ سانوالہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے مےں اطلاع ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے ۔0305-8797157, 0308-4369818

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -