تھانے کا ذمہ دار ایس ایچ او ہی نہیں انچارج انویسٹی گیشن بھی ہوگا

تھانے کا ذمہ دار ایس ایچ او ہی نہیں انچارج انویسٹی گیشن بھی ہوگا

  

 لاہور(کر ائم سیل) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ کسی بھی تھانے کا ذمہ دار صرف ایس ایچ او ہی نہیں بلکہ انچارج انویسٹی گیشن بھی ہوگا،تھانے میں ایس ایچ اواور انچارج انویسٹی گیشن اکٹھے کام کریں گے۔لاہور پولیس کے پا س اپنی عزت بحال کر نے کا یہ نادر موقع ہے کہ لوگوں کی خدمت کر کے اپنا اصل مقام واپس حاصل کر سکتے ہیں۔ انہیں حوصلہ، فرض شناسی اوراپنے گردونواح سے باخبر رہتے ہوئے دہشت گردوں کے ناپاک ارادوں کو شکست دیناہو گی۔

مزید :

علاقائی -