شاہدرہ ٹاؤن، مو ٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون زخمی ہو گئی

شاہدرہ ٹاؤن، مو ٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون زخمی ہو گئی

  

لا ہور(کر ائم سیل) شاہدرہ ٹاؤن کے علا قہ میں مو ٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون زخمی ہو گئی جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مر ہم پٹی کے بعد اسے جا نے کی اجازت دے دی ۔تفصیلا ت کے مطابق شاہدرہ کے علا قہ کالاخطائی روڈ پرعنبرین نامی خاتون بچوں کو سکول سے لینے جا رہی تھی کہ مو ٹر سائیکل سے ٹکر ا گئی ،اس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں ڈاکٹروں نے طبی امداد کے بعداسے جا نے کی اجازت دے دی۔

مزید :

علاقائی -