ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو نے والے 25سالہ نو جوان کے ورثا کی تلاش

ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو نے والے 25سالہ نو جوان کے ورثا کی تلاش
 ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو نے والے 25سالہ نو جوان کے ورثا کی تلاش

  

لاہور(کر ائم سیل) نواب ٹاؤن کے علاقہ میں 15دن قبل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو نے والے 25سالہ نو جوان کی شناخت نہ ہوسکی ۔پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقہ میں یکم جنوری کو ایک مو ٹر سائیکل سوار جس نے چیک دار بلیو رنگ کا اپر، سیاہ پنیٹ اور سفید بنیان پہن رکھی تھی،پی سی ایس آئی آرگیٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں ہلاک ہو گیا تھا ۔اس کی ابھی تک شناخت نہ ہو سکی ہے، جس کسی کو اس کے بارے میں معلوم ہو تو وہ تھانہ نو اب ٹاؤن میں انچاج انویسٹی گیشن سے موبائل نمبر0308-7771411 پر رابطہ کر ے۔

مزید :

علاقائی -