سلمان تاثیرکی برسی پردھاوا بولنے والے 4ملزمان کا 6روزہ جسمانی ریمانڈ

سلمان تاثیرکی برسی پردھاوا بولنے والے 4ملزمان کا 6روزہ جسمانی ریمانڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگار)انسداددہشت گردی کی عدالت نے سابق گورنرپنجاب سلمان تاثیرکی برسی کے موقع پرلبرٹی چوک میں سول سوسائٹی کے افرادپردھاوا بولنے والے عدیل ،فضل وغیر ہ 4ملزمان کو 6 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ گزشتہ روزپولیس نے ملزمان کوسخت سیکورٹی میں عدالت میں پیش کیا اورعدالت سے ملزمان سے تفتیش کے لئے ریمانڈکی استدعاکی گئی جس پرعدالت نے ملزمان کو چھ چھ دن کے ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیاہے۔
ریمانڈ

مزید :

صفحہ آخر -