بارش سے جناح ہسپتال کی ”بیمار“ چھتیں ٹپک پڑیں، پانی آئی سی یو میں داخل

بارش سے جناح ہسپتال کی ”بیمار“ چھتیں ٹپک پڑیں، پانی آئی سی یو میں داخل
بارش سے جناح ہسپتال کی ”بیمار“ چھتیں ٹپک پڑیں، پانی آئی سی یو میں داخل

  

لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ روز شہر میں ہلکی سی بارش کے باعث جناح ہسپتال کی چھتیں ٹپکنے لگیں جس کے باعث آئی سی یو میں پانی جمع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے جناح ہسپتال کی خستہ حال چھتوں کی مرمت نہیں کی گئی جس کے باعث گزشتہ روز چھتیں ٹپک پڑیں جبکہ آئی سی یو میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے مریضوں اور لواحقین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

لاہور -