فیصل آباد میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون کی خود سوزی کی کوشش

فیصل آباد میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون کی خود سوزی کی کوشش
فیصل آباد میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون کی خود سوزی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چوک امام بارگاہ مین ایک خاتون کی طرف سے خود سوزی کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون چار بچوں کی ماہ ہے جس نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خود کو آگ لگانے کی کوشش کی تاہم موقع پر موجود لوگوں نے اس کو بچا لیا۔ اس کے بعد خاتون کے احتجاج کے بعد سڑک پر رواں ٹریفک بھی بری طرح جام ہو گئی۔

ساکشی مہاراج کو 4 بچے پیدا کرنے کا بیان مہنگا پڑگیا

مزید :

فیصل آباد -