پریانکا چوپڑا کا چار منٹ رقص کا معاوضہ سوا کروڑ

پریانکا چوپڑا کا چار منٹ رقص کا معاوضہ سوا کروڑ
پریانکا چوپڑا کا چار منٹ رقص کا معاوضہ سوا کروڑ

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نے ممبئی میں ہونے والے ”سٹار گلڈ ایوارڈ“ کی تقریب میں پرفارم کرنے کا منہ مانگا معاوضہ وصول کیا۔ انہوں نے ایوارڈ شو میں چار منٹ کی پرفارمنس کے ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے کمائے۔ ممبئی کے فلم سٹی سٹوڈیو میں ”سٹار گلڈ ایوارڈز“ کا میلہ سجا جس میں سب سے مہنگی پرفارمنس پریانکا نے دی۔ انہوں نے اپنی فلم ”غنڈے“ کے گانے پر پرفارم کیا۔

مزید :

تفریح -