تعلیمی اداروں کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے: گورنر سندھ

تعلیمی اداروں کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے: گورنر سندھ
تعلیمی اداروں کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے: گورنر سندھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ سندھ کے تعلیمی اداروں کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی جانب سے تعلیمی اداروں کی پارکنگ ایریا پر قبضے کی نشاندہی کی گئی جس کا نوٹس لیتے ہوئے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ جہاں بھی قبضے کی اطلاع ملی وہاں کاروائی کی جائے گی ۔ہم اپنے تعلیمی اداروں کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ تاہم انہوں نے اس کاروائی پر ایکشن لیتے ہوئے قبضہ ختم کروا دیا۔ گورنر سندھ نے میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ میڈیا کی جانب سے ایسی نشاندہی کرنا خوش آئند بات ہے۔

عمران خان جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں، جبکہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروانے سے ڈرتے ہیں : پرویز رشید

مزید :

کراچی -