غیر قانونی شادی ہالز اور سرکاری تجاوزات کیخلاف کاروائی کا فیصلہ ،سیکرٹری بلدیات سے رپورٹ طلب:شرجیل میمن

غیر قانونی شادی ہالز اور سرکاری تجاوزات کیخلاف کاروائی کا فیصلہ ،سیکرٹری ...
 غیر قانونی شادی ہالز اور سرکاری تجاوزات کیخلاف کاروائی کا فیصلہ ،سیکرٹری بلدیات سے رپورٹ طلب:شرجیل میمن

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے غیر قانونی شادی ہالز اور سرکاری زمینوں پر تجاوزات کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تما م شادی ہالز کے این او سے چیک کیے جائیں اور جو شادی ہالز این او سی نہ دکھائیں انہیں 15 دن کے اندر بند کر دیا جائے،وزیر اطلاعات نے سرکاری تجاوزات کی آڑ میں قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کا فیصلہ کر لیا ہے اس کے لیے شرجیل میمن نے سیکرٹری بلدیات سے زمینوں کی لیز کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے ۔

تعلیمی اداروں کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے: گورنر سندھ

مزید :

کراچی -