آسٹریلوی کھلاڑی بریٹ لی کا T20سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بریٹ لی نے ٹی 20سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بریٹ لی نے کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ اپنے کوچ سے مشاور ت کے بعد کیاہے اور وہ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ بگ بیش کھیلنے اور اسے کامیاب بنانے کے بعد ہی ریٹائر منٹ لیں گے ۔