ہارڈس ولجین کا انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو

ہارڈس ولجین کا انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو

جوہانسبرگ (اے پی پی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر ہارڈس ولجین نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا۔ 26 سالہ ہارڈس ولجین نے ایسٹرن لائن کی جانب سے 74 فرسٹ کلاس میچز میں 296 وکٹیں حاصل کیں۔

وہ جنوبی افریقہ اے اور جنوبی افریقہ انویٹیشن الیون کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی