ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

کیپ ٹاون(آن لائن) جنوبی افریقہ کے کپتان ای بی ڈی ولئیر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ولئیر کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ ڈی ولئیر نے جلد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ڈی ولئیر نے انگلیند کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...