7 ہزار رنز مکمل کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑنے کیلئے 78 رنز درکار

7 ہزار رنز مکمل کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑنے کیلئے 78 رنز درکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسبین (اے پی پی) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو ون ڈے کرکٹ میں کیریئر کے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 78 رنز درکار ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف شیڈول دوسرے ون ڈے میں ڈی ویلیئرز کا تیز ترین 7 ہزار رنز مکمل کرنے کا عالمی ریکارڈ کوہلی کے نشانے پر ہو گا، ویلیئرز نے 166 اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا تھاجبکہ کوہلی کوکیریئر کے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 78 رنز درکار ہیں۔