لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں دھند کا راج،حد نگاہ 50میٹر رہ گئی

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں دھند کا راج،حد نگاہ 50میٹر رہ گئی
لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں دھند کا راج،حد نگاہ 50میٹر رہ گئی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں شدیددھند کی وجہ سے حد نگاہ 50میٹر تک رہ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مریدکے ،کالاشاہ کاکو ،کھاریا ں ،شیخوپورہ ،چنیوٹ،ساہیوال ،سرگودھا سمیت دیگر شہروں میں شدید دھند چھا گئی ہے جس کے باعث شہریوں کو آمدو رفت میں مشکلات کا سامناہے جبکہ موٹر وے پولیس نے شدید دھند کے باعث شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ شہر ی بلا ضرورت سفر سے گریز کریں ۔

مزید : ماحولیات