سنکیانگ میں زلزلہ ، 9ٹرینوں کی آمدو رفت معطل

سنکیانگ میں زلزلہ ، 9ٹرینوں کی آمدو رفت معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ارومچی (آئی این پی /شنہوا)چین کے شمال مشرقی خود مختار علاقے سنکیانگ میں گذشتہ روز آنے والے زلزلہ کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت روک دی گئی ۔ زلزلہ سے نو ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ، زلزلے کی شدت 5.3بتائی گئی ہے ۔ سنکیانگ ریلوے اتھارٹی نے بتایا کہ زلزلہ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تا ہم چار مختلف روٹس پر جانے والی ان ٹرینوں کو حفاظتی چیک اپ کے لیے روک لیا گیا تھا ۔

مزید :

عالمی منظر -