750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج راولپنڈی میں ہو گی

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج راولپنڈی میں ہو گی

راولپنڈی(اے پی پی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) جمعہ کو راولپنڈی میں ہو گی ۔مرکز قومی بچت راولپنڈی کے مطابق 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی 65ویں قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے ، دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 9300روپے کے 1696انعامات ہیں ۔واضح رہے کہ انعامی بانڈز پر مقررہ ٹیکس قواعد وضوابط کے مطابق لاگو ہو گا۔

مزید : کامرس


loading...