جرمنی میں عالمی ٹیکسٹائل نمائش ‘ ایکسپوٹرز نئے آرڈرز ملنے کیلئے پرامید

جرمنی میں عالمی ٹیکسٹائل نمائش ‘ ایکسپوٹرز نئے آرڈرز ملنے کیلئے پرامید

برلن(آن لائن) جرمنی میں منعقدہ عالمی ٹیکسٹائل نمائش میں امریکہ اور یورپ کی ہوٹل انڈسٹری میں پاکستانی تولیے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔نمائش میں لگائے گئے پاکستانی ایکسپورٹرز کے سٹالز میں امریکی اور یورپی ہوٹل انڈسٹریز شخصیات نے پاکستانی تولیے کے معیار کو دیکھتے ہوئے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جس سے اس کی مانگ بڑھنے کے امکانات روشن ہیں پاکستانی ایکسپورٹرز پرامید ہیں کہ نئے آرڈرز ملنے کیلئے پرامید ہیں ۔

مزید : کامرس