اسٹیشن ماسٹر ایسوسی ایشن نے راجہ عرفان کی گرفتاری پر تمام ریلوے سٹیشن پر ٹرینیں روک دیں

اسٹیشن ماسٹر ایسوسی ایشن نے راجہ عرفان کی گرفتاری پر تمام ریلوے سٹیشن پر ...
اسٹیشن ماسٹر ایسوسی ایشن نے راجہ عرفان کی گرفتاری پر تمام ریلوے سٹیشن پر ٹرینیں روک دیں

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیشن ماسٹر ایسوسی ایشن نے راجہ عرفان کی گرفتار ی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تمام ریلوے سٹیشن پر ٹرینیں روک دی ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سمپارس کے سرپرست اعلیٰ راجہ عرفان کی گرفتاری پر پورے ملک میں ٹرینیں روک دی گئی ہیں ۔راجہ کو عرفان کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

مزید : قومی