حکومتی قرضوں نے آئندہ نسلوں کو بھی مقروض بنا دیا،میاں کامران

حکومتی قرضوں نے آئندہ نسلوں کو بھی مقروض بنا دیا،میاں کامران

لاہور(پ ر)مسلم لیگ( ق )لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے حکومت نے اڑھائی سالوں میں اتنا قرضہ لیاکہ آئندہ آنے والی نسلیس بھی مقروض ہو گئی ہیں۔آج تک چھوٹے صبولوں کے تحفظات دور نہیں ہوئے ۔

جس سے احساس محرومیاں بڑھ رہی ہیں،اور حکومت نے عوام کی مجبوریوں سے فا ئدہ اٹھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...