پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی ایجوکیشن رپورٹر ایسوسی ایشن کو مبارکباد

پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی ایجوکیشن رپورٹر ایسوسی ایشن کو ...

لاہور (پ ر) پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر مزمل اقبال صدیقی، مرکزی جنرل سیکرٹری شیخ محمد ارشد و دیگر عہدیداروں صادق صدیقی، اجمل اشفاق، امتیاز شاہین ، طاہر شاہ، رضوان یوسف، میاں اسحاق، محمد ندیم نے ایجوکیشن رپورٹر زایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر علی عثمان، جنرل سیکرٹری خلیل عمر، یوسف عباسی چیئرمین کور کمیٹی، کاشف داؤدی، سینئر وائس پریذیڈنٹ، راشد منظور نائب صدر، میاں علی افضل چیف آرگنائز، کاشف بھٹی جوائنٹ سیکرٹری، ثناء اللہ ناگرہ چیف کوارڈینیٹر، عدیل مصطفےٰ فنانس سیکرٹری، شازیہ انصاری کوارڈینیٹر وویمن ونگ، ناصر چوہدری سیکرٹری اطلاعات جنرل کونسل کو دلی طور پر مبارکباد پیش کی ہے۔ PSA کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ERA کے نو منتخب عہدیدار ایجوکیشن کیلئے اپنی صحافتی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایجوکیشن کے میدان میں تعلیمی رپورٹرز کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1