میڈیکل کالجز اور ٹیچنگ ہسپتالوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس طلب

میڈیکل کالجز اور ٹیچنگ ہسپتالوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ نے میڈیکل کالجز اور ٹیچنگ ہسپتالوں کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آج بروز جمعہ کو اجلاس طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر،میڈیکل کالجز کے پرنسپلز نے بھی شرکت کی



ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ،پولیس اور دیگر متعلقہ محکموں کے سینئر افسران شرکت کریں گے۔اس موقع پر میڈیکل انسٹی ٹیوٹنسز کی سکیورٹی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیاجائے گا۔