نیشنل کالج آف آرٹس کے ماسٹر ڈگری تھیسز کے نتائج کا اعلان کر دیا

نیشنل کالج آف آرٹس کے ماسٹر ڈگری تھیسز کے نتائج کا اعلان کر دیا
نیشنل کالج آف آرٹس کے ماسٹر ڈگری تھیسز کے نتائج کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(شوبز رپورٹر)نیشنل کالج آف آرٹس شعبہ ملٹی میڈیا نے ماسٹر ڈگری تھیسز2015کے نتائج کا اعلان کر دیا۔اعجاز رسول کی دستاویزی فلم تین الفاظ کے اول انعام دیا گیا جس مٰں نوجوان لڑکے کے جارحانہ اقدام اور اسکے خوفناک نتائج کو موضوع بنایا گیا تھا۔عاکفہ سعید،محسن اقبال،ابوبکر نوید،نین تارا ابو الفضل اور زین شکیل کی فلموں کو نمایاں قرار دیا گیا۔