بحر یہ ٹاؤن نے ریلیف مشن کے تحت تھر میں پھر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا

بحر یہ ٹاؤن نے ریلیف مشن کے تحت تھر میں پھر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا

تھر)پ ر)بحر یہ ٹاؤن نے ریلیف مشن برائے تھر کے تحت ایک بار پھر تھر میں بھوک و افلاس سے بلکتے ہوئے بچوں کی بڑ ھتی ہوئی اموات کے پیشِ نظر فلا حی کارروائی کا آ غاز کر دیا ہے۔ ریلیف مشن کے ڈائر یکٹر بر یگیڈ ےئر (ر) طا ہر بٹ نے اس سلسلے کے آ غاز میں گذ شتہ روز ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کا دورہ کیا اور ہسپتال میں زیر علاج بچوں کے والدین میں نقد رقوم تقسیم کیں۔ انہوں نے ہسپتال میں مر یضوں کی خیر یت در یا فت کی۔ یاد رہے کہ بحر یہ ٹاؤن نے گذ شتہ سال مٹھی میں مستقل بنیادوں پر بحر یہ دستر خوان اور آر او پلا نٹ بھی قا ئم کیا تھا جو گذ شتہ ایک سال سے جا ری و ساری ہے۔اور روزانہ کی بنیا دوں پر غر یب مقا می افراد کو دو وقت کا مفت کھا نا اور پینے کا صاف پانی مہیا کر رہے ہیں۔بحر یہ ٹاؤن کا ریلیف مشن آ ج تھر کی تحصیل چھا چھرو میں ریلیف کی کا روائی کر ے گا۔

مزید : صفحہ اول