آ گ پر چھ گھنٹے بعد قابو پا یا گیا،عینی شاہد ین
لا ہور (خبر نگا ر ) عینی شاہد ین نے بتا یا کہ آ گ پر چھ گھنٹے بعد قابو پا یاگیا۔ لاشیں ضروری کا ررئی کے بعد ور ثاء کے حوالے کردی ۔ بعدازا ں نعشو ں کو مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔چھو ٹے بھا ئی عطاء محمد نے اپنی جان بچانے کیلئے پڑوسی کی چھت پر چھلانگ لگا دی۔