ائیر پو رٹ، طیارے میں مسا فر دل کا دورہ پڑ نے سے انتقا ل کر گیا

ائیر پو رٹ، طیارے میں مسا فر دل کا دورہ پڑ نے سے انتقا ل کر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (وقائع نگار)ائیر پو رٹ پر جد ہ سے لا ہور آ نے والی پر واز میں مسا فر دل کا دورہ پڑ نے سے انتقا ل کر گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق مسا فر اکر م عمر ہ کی ادائیگی کے بعد پی آ ئی اے کی پر واز پی کے 7202سے لا ہور واپس آ رہا تھا کہ لینڈ نگ سے کچھ دیر قبل ہی دل کا دورہ پڑ نے سے انتقا ل کر گیا ۔ مسا فر اکر م کے عزیزوں کا کہنا تھا کہ وہ طویل عرصہ سے دل کے عا رضے میں مبتلا تھا ۔

مزید :

علاقائی -