کا لعد م تنظیم داعش سے تعلقا ت کے شبے میں تین طلبا کوگر فتا ر کر لیاگیا

کا لعد م تنظیم داعش سے تعلقا ت کے شبے میں تین طلبا کوگر فتا ر کر لیاگیا
  • لا ہور (وقائع نگار) لا ہور میں حسا س اداروں نے کا رروائی کر تے ہو ئے کا لعد م تنظیم داعش سے تعلقا ت کے شبے میں تین طلبا ء کو گر فتا ر کر کے نا معلو م مقا م پر منتقل کر دیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق انٹیلی جنس ذرائع نے بتا یا کہ حر است میں لیے جا نے والے طلبا میں سا ہیو ال کا عثما ن سر ور ،عا رف والا کا سعد مغل اور کر اچی یو نیو رسٹی کا کا شف شا مل ہے۔تینو ں طلبا سے کا لعد م تنظیم سے تعلق سے متعلق تحقیقا ت کی جا رہی ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...