کوٹ رادھاکشن:رقم کے تنازع پر دوگروپوں میں لڑائی،بچہ جاں بحق

کوٹ رادھاکشن:رقم کے تنازع پر دوگروپوں میں لڑائی،بچہ جاں بحق

کوٹ رادھاکشن( نمائیدہ خصوصی) معمولی رقم کے تنازعہ پر دوگروپوں میں لڑائی کے دراون ہونے والی فائرنگ کی زد میںآکر نو سالہ راہگیر بچہ جاں بحق۔ملزم فرار۔پویس مصروف تفتیش ۔تففیلات کے مطابقکوٹ رادھاکشن کے محلہ دوانی مرلہ غربی میں نصیر اور حنیف وغیرہ میں لین دین کاتنازعہ تھاجس پر دونوں فریقین میں تکرارلڑائی کی شکل اختیارکرگئی اورملزم نصیرنے طیش میں آکرفائرنگ کردی جس کی زد میںآکرچوتھی جماعت کاطالب علم نوسالہ علی حمزہ راہگیربچہ موقع پرجاں بحق ہوگیا ۔ملزم موقع واردات سے فرارہوگیا ۔پویس نے لاش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی۔

ہیمقتول بچہ پانچ بہن بھائیوں میں سے دوسرے نمبرپرتھا ۔بچہ کی ہلاکت پر ہرآنکھ اشکبارہوگئی اورعلاقہ میں کہرام مچ گیا ۔

مزید : علاقائی