بلاول بھٹو کا رانا آفتاب کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

بلاول بھٹو کا رانا آفتاب کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز یوتھ پنجاب کے صدر رانا آفتاب کے والد رانا فرخ محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید : کراچی صفحہ اول