وزیراعلیٰ سندھ کی شاہ سلمان کو تخت نشینی کی سالگرہ پر مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ کی شاہ سلمان کو تخت نشینی کی سالگرہ پر مبارکباد
  • کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے بطور سعودی عرب کے بادشاہ ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔گزشتہ روزچیف منسٹرہاؤس سے جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کنگ شاہ سلیمان بن عبدالعزیز کی صحت اورعمردرازی کیلئے دعا کرتے ہوئے ان کے لے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...