ڈسکہ،کالعدم تنظیم کے دفتر پر چھاپہ ،لٹریچر ،موٹر سائیکلیں،یونیفارم برآمد

ڈسکہ،کالعدم تنظیم کے دفتر پر چھاپہ ،لٹریچر ،موٹر سائیکلیں،یونیفارم برآمد

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر )حساس اداروں کا موضع منڈیکی گورائیہ میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے دفتر پر چھاپہ ،لٹریچر ،موٹر سائیکلیں ،کمپیوٹراورکمانڈو یونیفارم برآمد کر کے دفتر سیل کر دیا گیا واقعات کے مطابق گذشتہ روز حساس اداروں نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ اطلاع پر کاروائی کر تے ہو ئے ڈسکہ کے موضع منڈیکی گورائیہ میں واقع کالعدم تنظیم کے دفتر پر چھاپہ مار کر دفتر میں موجود لٹریچر،کمپیوٹر ،موٹر سائیکلیں اور کمانڈو یونیفارم برآمد کر کے تنظیم کے دفتر کو سیل کر دیا ۔

دفتر چھاپہ

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...