میڈیا ہاؤسز کو ہر ممکن سیکورٹی فراہم کی جائے،سرفرازافضل

میڈیا ہاؤسز کو ہر ممکن سیکورٹی فراہم کی جائے،سرفرازافضل

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ممبرپنجاب اسمبلی و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سرفراز افضل نے اے آر وائی نیو ز کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے ان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، او رمیڈیا ہاؤسز کو ہر ممکن سیکورٹی فراہم کی جائے،انہوں نے کہا کہ اے آر وائی پر کریکر حملے میں ملوث ملزمان کو فور ی گرفتار کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں ،انہوں نے کہا کہ اے آر وائی سمیت تمام میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...