بوائے فرینڈ کا ڈر، لڑکی نے موبائل فون ہی نگل لیا

بوائے فرینڈ کا ڈر، لڑکی نے موبائل فون ہی نگل لیا
بوائے فرینڈ کا ڈر، لڑکی نے موبائل فون ہی نگل لیا

  

برازیلیا(ویب ڈیسک) برازیل ڈاکٹروں نے ایک لڑکی کے پیٹ سے موبائل فون نکال لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لڑکی کے بوائے فرینڈ کو شک تھا کہ اس کے دیگر لڑکوں سے بھی رابطے ہیں۔ جب بوائے فرینڈ نے اپنی محبوبہ سے اس شک کا اظہار کرتے ہوئے اس کا موبائل چیک کرنے کی کوشش کی تو لڑکی نے غصے میں آکر موبائل فون ہی نگل لیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس