مری کے ایک ہوٹل میں گیس اخراج کے باعث 2افراد جاں بحق

مری کے ایک ہوٹل میں گیس اخراج کے باعث 2افراد جاں بحق
مری کے ایک ہوٹل میں گیس اخراج کے باعث 2افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )مری کے ایک ہوٹل میں گیس اخراج کے باعث 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گیس اخراج کے باعث جاں بحق افراد کی لاشیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری منتقل کر دی گئی ہیں۔ابتدائی طور پر یہی معلوم ہوا ہے کہ ان افراد کی ہلاکت گیس لیکج کے باعث ہوئی ۔

مزید :

راولپنڈی -