بجلی فراہمی بحال کی جا رہی,لیسکو گیپکو ، فیسکو کا قومی گرڈ سے رابطہ بحال ہو رہا ہے :ترجمان وزارت پا نی و بجلی

بجلی فراہمی بحال کی جا رہی,لیسکو گیپکو ، فیسکو کا قومی گرڈ سے رابطہ بحال ہو ...
بجلی فراہمی بحال کی جا رہی,لیسکو گیپکو ، فیسکو کا قومی گرڈ سے رابطہ بحال ہو رہا ہے :ترجمان وزارت پا نی و بجلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )بجلی کے بریک ڈاﺅن نے پنجاب بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جبکہ ترجمان وزارت پا نی و بجلی نے کہا کہ بجلی کی فراہمی بحال کی جا رہی ہے ۔سماءنیوز کے مطابق ترجمان وزارت پا نی و بجلی نے بتایا ہے کہ پاور پلانٹس معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں،لیسکو گیپکو ، فیسکو کا قومی گرڈ سے رابطہ بحال ہو رہا ہے ۔

مزید :

لاہور -