آزاد کشمیر انتخابات ‘حکومت پری پول ریگنگ کر رہی ہے،پارٹی کی تشکیل نو کا آغاز خیبر پختونخوا سے ہو گا:قمر زمان کائرہ

آزاد کشمیر انتخابات ‘حکومت پری پول ریگنگ کر رہی ہے،پارٹی کی تشکیل نو کا آغاز ...
آزاد کشمیر انتخابات ‘حکومت پری پول ریگنگ کر رہی ہے،پارٹی کی تشکیل نو کا آغاز خیبر پختونخوا سے ہو گا:قمر زمان کائرہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنماقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں حکومت پری پول ریگنگ کر رہی ہے،پارٹی کی تشکیل نو کا آغاز خیبر پختونخوا سے ہو گا ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دوروں کا آغاز کر دیا ہے ۔قمر زمان کائرہ نے کہا بلاول بھٹو نے آج خیبر پختونخوا کی تنظیموں سے ملاقات کی ہے،اجلاس میں آئی ڈی پیز کی دوبارہ بحالی پر زور دیا گیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کی تشکیل نو کا آغاز خیبر پختونخوا سے ہو گا ، جلد ہی پارٹی کنونشن کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں