کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ کی فیصل آباد میں کارروائی،جیش محمد کے 8افراد گرفتار

کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ کی فیصل آباد میں کارروائی،جیش محمد کے 8افراد گرفتار
کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ کی فیصل آباد میں کارروائی،جیش محمد کے 8افراد گرفتار

  

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے فیصل آباد کے علاقے رضا آباد میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم جیش محمد کے 8افراد کو حراست میں لے لیاہے ۔

ذرائع کا کہناہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر فیصل آباد کے علاقے رضا آباد میں کارروائی کی جس دوران کالعدم تنظیم جیش محمد کے محمد حسان عرف ابو جندال سمیت 8افراد کو گرفتا ر کرلیاہے ۔کاﺅنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ اہلکاروں نے زیر حراست افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

مزید : فیصل آباد