آپریشن ضرب عضب میں بڑ ی کامیابی ،تین کمانڈر سمیت 79دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے :آئی ایس پی آر

آپریشن ضرب عضب میں بڑ ی کامیابی ،تین کمانڈر سمیت 79دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال ...
آپریشن ضرب عضب میں بڑ ی کامیابی ،تین کمانڈر سمیت 79دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے :آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی ،تین کمانڈر سمیت دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں 3کمانڈروں سمیت 79دہشت گردوںنے ہتھیار ڈال کر حکومتی رٹ کو تسلیم کرلیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہو رہا ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں