سینٹ قائمہ کمیٹی میں ایف سی سے متعلق پیش تفصیلات حقائق سے منافی ہیں :ترجما ن دفتر داخلہ

سینٹ قائمہ کمیٹی میں ایف سی سے متعلق پیش تفصیلات حقائق سے منافی ہیں :ترجما ن ...
سینٹ قائمہ کمیٹی میں ایف سی سے متعلق پیش تفصیلات حقائق سے منافی ہیں :ترجما ن دفتر داخلہ

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان وزارت داخلہ نے کہاہے کہ سینٹ قائمہ کمیٹی میں ایف سی سے متعلق پیش تفصیلات حقائق کے منافی ہیں ،موجودہ حکومت نے ایف سی کے بجٹ میں ایک ارب روپے کا اضافہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جار ی کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ حقیقت یہ ہے کہ ایف سی اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو محدود وسائل کا سامنا ہے ،مالی مشکلات کے باوجود اداروں کی ضروریات کو پوراکرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...