پی آئی اے کو گزشتہ سال 30ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف

پی آئی اے کو گزشتہ سال 30ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف
پی آئی اے کو گزشتہ سال 30ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کو گزشتہ سال 30ار ب روپے کا مالی خسارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی نیوز چینل سماءنیوز کے مطابق پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائر یکٹر کا اجلاس ہوا جس میں بتا یا گیا کہ پاکستان کو سال 2015میں 30ارب روپے کا م نقصان ہوا ہے جبکہ پی آئی اے 136ارب روپے کا مقروض ہے ۔اجلاس میں بتا یا گیا کہ پی آئی اے 136ارب روپے کا مقروض ہونے کی وجہ سے ماہانہ 3ارب روپے سود ادا کرتا ہے جس کی وجہ سے ادارے کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے ۔

مزید : قومی


loading...