اس انگلی کو 60 سیکنڈ تک مسلسل رگڑنے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان کر آپ آزمائے بغیر نہ رہ پائیں گے

اس انگلی کو 60 سیکنڈ تک مسلسل رگڑنے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان کر ...
اس انگلی کو 60 سیکنڈ تک مسلسل رگڑنے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان کر آپ آزمائے بغیر نہ رہ پائیں گے

  

بیجنگ(نیوزڈیسک)ہمارے ہاتھوں کی انگلیوں کا جسم کے دیگر اعضاء کے ساتھ گہرا تعلق ہے اور ہر انگلی کو دبانے سے جسم پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔اگر ہم اپنی شہادت کی انگلی کو 60سیکنڈ تک رگڑیں تو اس کی وجہ سے قبض سے نجات مل جاتی ہے۔

یہ طریقہ علاج آج نہیں بلکہ صدیوں سے رائج ہے اور ان کو ماہرین صحت مجرب مانتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اگر ہم اپنی شہادت کی انگلی کو رگڑیں گے تو ہمارا معدہ درست طریقے سے کام کرے گا اور جن لوگوں کو قبض کی شکایت ہوتی ہے وہ اس سے بآسانی نجات حاصل کرلیں گے۔اسی طرح ہمارے ہاتھوں کا انگوٹھادل اور پھیپھڑوں کے ساتھ منسلک ہوتا ہے اور اسے دبانے سے سانس اور دل درست رہتے ہیں۔جن افراد کو سانس کی تکلیف ہو انہیں چاہیے کہ انگوٹھے کو در میان سے رگڑا کریں۔جن لوگوں کو زیادہ سفر کرنا ہوتا ہے اور وہ تھکاوٹ کا شکار ہوتے ہیں کے لئے ضروری ہے کہ درمیانی انگلی کو دبایا کریں۔

مزید : تعلیم و صحت