بلاول بھٹو کا سندھ اور آزاد کشمیر میں طلبہ تنظمیوں کی بحالی کا حکم

بلاول بھٹو کا سندھ اور آزاد کشمیر میں طلبہ تنظمیوں کی بحالی کا حکم
بلاول بھٹو کا سندھ اور آزاد کشمیر میں طلبہ تنظمیوں کی بحالی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اور آزاد کشمیر میں طلبہ تنظیموں کی بحالی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمہوری کلچر کو فروغ ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سے پی ایس ایف خیبرپختونخوا کے وفد کی ملاقات کی ،بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ سندھ اور آزاد کشمیر میں تمام تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں پر سے پابندی ختم کی جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ 30سال پہلے ایک ڈکٹیٹر نے طلبا تنظمیوں پر پابندی عائد کر کے جمہوریت کا گلہ گھونٹا ۔اب طلبہ تنظیموں کی بحالی سے نئی سیاسی قیادت ملنے کے ساتھ ساتھ جمہوری کلچر کو بھی فروغ ملے گا۔

مزید :

اسلام آباد -